Posts

Featured

Many Palestinians arrested in September by Israeli occupation

Image
Israeli occupation authorities arrested 445 Palestinians last September, including 35 minors and 19 women, and issued 245 administrative detention orders against Palestinians, Palestinian prisoner’s advocacy groups said on Tuesday. In a monthly-issued report, Addameer, Palestinian Prisoner’s Society, Wadi Hilweh Information Center and the Commission of Detainees’ and ex-Detainees’ Affairs said 445 Palestinians were arrested by Israeli occupation last September, including 35 minors and 19 women. The highest number of arrests was recorded in the occupied city of Jerusalem with 181 arrest operations, including 31 minors and 16 women, followed by Jenin with 59 cases, then Hebron with 55 cases. 245 administrative detention orders were issued in September against Palestinians, including 102 new orders and 143 extending orders. September, the groups said, witnessed an increase in violations and crimes committed by the occupation authorities, such as field executions, the policy of collective ...

Palestinian administrative detainees continue to boycott Israeli Military Courts

Image
  Occupied Palestine - Around 490 Palestinian administrative detainees in Israeli prisons continue to boycott Israeli Military Courts for the 84th day in a row. Palestinian prisoner advocacy groups said this move came in protest against Israel’s administrative detention without charges or trials. The Palestinian detainees have been boycotting the Israeli Military Courts since January 1, 2022. The boycott includes initial hearings to uphold the administrative detention order, as well as appeal hearings and later sessions at the Supreme Court. Under the banner, “Our decision is freedom … no to administrative detention,” the detainees said their move comes as a continuation of longstanding Palestinian efforts “to put an end to the unjust administrative detention.” They noted that Israel’s use of this policy has expanded in recent years to include women, children and elderly people. “Israeli military courts are an important aspect for the occupation in its system of oppression,” ...

Thousands of Palestinians perform Al-Fajr prayer at Al-Aqsa Mosque in Jerusalem

Image
  Occupied Jerusalem - Thousands of Palestinian worshipers performed at Friday dawn the Al-Fajr prayer at the Al-Aqsa in occupied Jerusalem. The Palestinians performed the Al-Fajr prayer with the intention of supporting the “Great Fajr” campaign to pray at the holy sites. Then the Palestinians, including several families, gathered in the courtyards of the mosque. They confirmed their spiritual links to the holy site and rejected the Israeli systematic Judaization policy. Sheikh Ekrima Sabri, the preacher of Al-Aqsa Mosque, has also called on the Palestinians to pray in the holy site during the upcoming holy month of Ramadan. Every Friday, thousands of Palestinians stream to the Al-Aqsa mosque, the world’s third-holiest site for Muslims. They recite the Holy Quran before performing the Al-Fajr prayer and later the Friday prayer.

اسرائیل اور مراکش کے درمیان مطلوب افراد کی حوالگی کا معاہدہ

Image
 مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین+- منگل کوعبرانی میڈیا نے کہا کہ اسرائیلی پولیس نے اپنے مراکش کے ہم منصب کے ساتھ دونوں فریقوں کے درمیان حوالگی کا باضابطہ معاہدہ نہ ہونے کے باوجود، اس کی سرزمین پر موجود اسرائیلی مجرموں کی حوالگی پر اتفاق کیا ہے۔ عبرانی چینل 13 نے رپورٹ کیا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں توقع ہے کہ ہم آنے والے دنوں میں اس تعاون سے متعلق ہر چیز میں ڈرامائی پیش رفت دیکھیں گے اور یہ کہ ہم مجرموں اور تحقیقات کے لیے مطلوب افراد کو اسرائیل میں اترتے ہوئے دیکھیں گے۔ 13 مارچ کو رائل ایئر ماروک نے کاسا بلانکا اور تل ابیب کو ملانے والی اپنی باقاعدہ لائن کی پہلی براہ راست پرواز شروع کی۔  دسمبر 2020 میں "اسرائیل" اور مراکش نے 2000 سے معطل شدہ  تعلقات  کو سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا۔  اسی مہینے کی 22 تاریخ کومراکش کی حکومت نے قابض طاقت اور امریکا کے ساتھ ایک مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیے۔

بیت المقدس: الشیخ جراح کے رہائشی سماجی کارکن کو ایک سال قید

Image
 مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین+- اسرائیل کی ایک عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے الشیخ جراح سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری مراد عطیہ کو سماجی سرگرمیوں میں پیش پیش رہنےکی پاداش میں ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔ وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کے مطابق اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے 26 سالہ مراد عطیہ کو 12 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عطیہ کو اسرائیلی پولیس نے گذشتہ برس اگست میں ان کے گھر سے حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مراد عطیہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ متراد نے گرفتاری سے قبل اپنا ایم اے کا مقالہ مکمل کرنا تھا مگراسے گرفتار کرکے محروم کردیا گیا۔ مراد عطیہ الشیخ جراح میں اسرائیلی  غنڈہ گردی کے خلاف جرات مندانہ طریقے سے آواز اٹھانےوالوں میں پیش پیش ہیں۔

حزب اللہ، ایران کے خطرات،اسرائیل کا انٹرسیپٹر ریڈار نصب کرنے کا فیصلہ

Image
 مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین+- عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے چینل "سات " نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنانی "حزب اللہ" اور ایران کی طرف سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے علاقائی میزائل پروگرام کے لیے انٹرسیپٹر ریڈار خریدنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ پیر  کو عبرانی چینل نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج میں سازوسامان کے امور کی وزارتی کمیٹی نے لاکھوں شیکل (بغیر صحیح رقم ظاہر کیے) میں ایک انٹرسیپٹر ریڈار خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔  عبرانی چینل نے دعویٰ کیا کہ نیا میزائل پروگرام شمالی سیکٹر میں دفاعی نقطہ نظر کو بدل دے گا کیونکہ یہ جدید میزائلوں کے لانچ سے نمٹنے کے لیے وقف ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں نشاندہی کی کہ اسی طرح کا ایک قدم چند سال قبل جنوبی علاقے (غزہ کی سرحد پر) میں تقریباً  140 ملین  شیکل کی تخمینہ لاگت سے منظور اور نافذ کیا گیا تھا۔  ٹی وی چینل  نے نشاندہی کی کہ نئے دفاعی نظام کے آپریشن کے لیے کنٹرول اور نگرانی کے مراکز کو زیر زمین چھپایا جائے گا۔  قابض فوج نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ وہ تقریباً ایک سال قبل شام س...

جنوبی فلسطین میں موثر فدائی حملہ، چار غاصب صہیونی جھنم واصل

Image
مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین+- جنوبی فلسطین کے مقبوضہ شہر بیرسبع  میں ایک فلسطینی نوجوان کی جانب گاڑی کی ٹکر سے صہیونیوں کو روندنے اور چھرا گھونپنے کی کارروائی میں 4 صہیونی آباد کار ہلاک ہوگئے۔ عبرانی چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے گوریلا کارروائی کرنے والے فلسطینی شہری کو کو گولی مار دی۔ وہ زخمی ہونے کے چند لمحوں بعد دم توڑ گیا۔ بتایا گیا کہ حملہ آور مقبوضہ جزیرہ نقب سے تعلق رکھنے والا فلسطینی تھا۔  یہ بہادرانہ آپریشن ہماری مقبوضہ سرزمین میں مارچ کے دوران ساتواں واقعہ ہے اور یہ ہمارے عوام کے خلاف قابض ریاست کے جاری جرائم کے قدرتی ردعمل کے تناظر میں ہے۔  مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اس کارروائی کا ارتکاب مقبوضہ نقب کے قصبے حورہ کے ایک سابق اسیر محمد غالب ابو القیعان نے کیا۔  علاقے میں قابض فوج تعینات کرکے  شن بیٹ اور دیگر اداروں نے تلاشی کی مہم شروع کی ہے۔ فلسطین کے تمام حصوں میں فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس میں مولوتوف کاک ٹیلوں اور پتھرپھینکنا اور گولیاں چلانا بھی شامل ہے۔   ...